ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2023

جنین میں فوجی کاروائی شکست سے دوچار ہوگئی، صہیونی میڈیا کا اعتراف

0
صہیونی اخبارات کے مطابق اسرائیلی فورسز شاباک کو مطلوب افراد کو گرفتار کرنے میں ناکام ہوئی ہیں۔ ان کاروائیوں کے نتیجے میں صہیونی آبادکاروں کو سیکورٹی ملی اور نہ مغربی کنارے کے حالات بدل گئے۔