ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2023

غاصب صہیونی فوج کی جنین میں شرمناک پسپائی پر حماس کا شدید ردعمل

0
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ نے جنین پر حملے کے دوران اپنے مقاصد حاصل کرنے میں جارح صیہونی فوج کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جنین کی مزاحمت نے صیہونیوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلاتے ہوئے بھاری نقصان پہنچایا ہے۔