امیر عبداللہیان کی باکو میں آذربائیجانی صدر سے ملاقات 0 05.07.2023 13:25 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے آذربائجان کے دارالحکومت باکو میں میزبان ملک کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی۔