ایران کی ہلال احمر کا مصر میں امدادی ٹیمیں بھیجنے کے لیے آمادگی کا اعلان 0 26.06.2023 22:11 Ur.mehrnews.com مصر کے شہر اسکندریہ میں پیر کو ایک 13 منزلہ رہائشی عمارت کے گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔