ایران، روس کی قومی خودمختاری کی حمایت کرتا ہے، صدر رئیسی 0 26.06.2023 16:41 Ur.mehrnews.com ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ فون پر ہونے والی بات چیت میں روس کی قومی خودمختاری کے لیے تہران کی حمایت پر زور دیا۔