4 پاکستانی کوہ پیماؤں نے کامیابی کے ساتھ نانگا پربت سر کرلی 0 26.06.2023 14:24 Ur.mehrnews.com چار پاکستانی کوہ پیماؤں نے کامیابی کے ساتھ خونی پہاڑی نانگا پربت کی چوٹی کو سر کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔