عراق، داعش کے خلاف آپریشن میں دو دہشت گرد گرفتار 0 24.06.2023 19:26 Ur.mehrnews.com داعش کے خاتمے کے باوجود اس دہشت گرد تنظیم کے کارندے بغداد، صلاح الدین، دیالی، الانبار، نینوا اور کرکوک وغیرہ میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔