خطے کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے بحری اتحاد تشکیل دے رہے ہیں، سربراہ ایرانی بحریہ
ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل شہرام ایرانی نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ خطے کی بحری سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے بحری اتحاد کی تشکیل ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔