ایران روسی فیڈریشن میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتا ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روس کے حالیہ واقعہ کو اس ملک کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران روسی فیڈریشن میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتا ہے۔