ایران کے نئے سفیر نے پاکستان کے وزیرخارجہ کو سفارتی اسناد پیش کیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان میں تعینات نئے سفیر رضا امیری مقدم نے وزیر خارجہ بلال بھٹو زرداری کے ساتھ ملاقات کے دوران سفارتی اسناد پیش کیں۔