خطے میں دہشتگردی کے بیج بونے میں امریکہ کا بڑا کردار ہے، پاکستانی وزیر دفاع
پاکستانی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے وائٹ ہاؤس کے اعلامیے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس خطے میں دہشتگردی کے بیج بونے میں امریکا کا بڑا کردار ہے۔