خفیہ اداروں کے درمیان ہر سطح پر ہماہنگی ایجاد کریں، رہبر معظم کا خصوصی پیغام
سپاہ پاسداران انقلاب اور وزارت اطلاعات کے مشترکہ اجلاس میں اپنے پیغام میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ حقیقی معنوں میں کوشش کرکے ہر سطح پر تعاون اور ہماہنگی کا رشتہ برقرار کیا جائے۔