فلسطین، صہیونیوں کی بربریت جاری، مزید ایک فلسطینی شہید 0 21.06.2023 19:27 Ur.mehrnews.com صہیونی آبادکاروں نے رام اللہ کے نزدیک فلسطینی قصبے ترمسعیا پر حملہ کرکے فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں کو آگ لگادی۔