ru24.pro
World News in Urdu
Июнь
2023

فلسطین، اقوام متحدہ کا مغربی کنارے کے بارے میں انتباہ

0
فلسطینی علاقوں کا اسرائیل سے الحاق بین الاقوامی قوانین کے لحاظ سے ممنوع ہے۔ اس اہم اور بنیادی مسئلےپر عالمی برادری کو خاموش نہیں بیٹھنا چاہئے۔