امریکہ میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک 0 13.06.2023 16:20 Ur.mehrnews.com امریکی شہر ڈینور میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 3 کی حالت تشویشناک ہے۔