اسرائیل، نتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کا مقدمہ، لاپیڈ کا بیان ریکارڈ 0 12.06.2023 18:24 Ur.mehrnews.com غاصب اسرائیلی اپوزیشن رہنما لاییر لاپیڈ نے صہیونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف جاری بدعنوانی کے مقدمے میں ان کے خلاف بیان دے دیا۔