ru24.pro
World News in Urdu
Июнь
2023

لبنان؛ حزب اللہ کی غاصب صہیونیوں کو دھمکی

0
حزب اللہ لبنان کے سینئر رہنما حجت الاسلام سید صفی الدین نے کہا ہے کہ حزب اللہ، ناجائز ریاست کو تباہ کرنے کے مقصد سے وجود میں آئی ہے، جب تک غاصب اسرائیل موجود ہے، حزب اللہ لبنان ڈٹ کر کھڑی ہے۔