ممبئی میں یلو الرٹ، پروازیں بھی منسوخ 0 12.06.2023 09:47 Ur.mehrnews.com طوفان بپرجوائے کے پیش نظر ممبئی میں یلو جبکہ کچ اور سوراشٹرا میں اورنج الرٹ جاری کر دیا گیا، پروازیں بھی منسوخ کرکے رن وے بند کردیا گیا۔