ru24.pro
World News in Urdu
Июнь
2023

فلسطین، کیا صدر محمود عباس بھی یاسر عرفات جیسے انجام سے دوچار ہوں گے؟

0
یاسر عرفات کی مشکوک موت کے بارے میں تحقیق کرنے والی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت صدر محمود عباس کو بھی یاسر عرفات کی طرح قتل کرسکتی ہے۔