صدارتی انتخابات میں کامیابی پر حماس کی اردوغان کو مبارک باد 0 29.05.2023 17:51 Ur.mehrnews.com فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے رجب طیب اردوغان کو ترکی کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔