اسرائیل افرادی قلت کا شکار، مودی حکومت کے ساتھ ہزاروں بھارتی مزدور لانے کا معاہدہ 0 29.05.2023 08:38 Ur.mehrnews.com غاصب صہیونی حکومت نے بھارت کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت بازاروں میں کام کرنے کے لئے دس ہزار بھارتی مزدور لانے پر اتفاق کیا ہے۔