پاکستانی وزیراعظم کی طیب اردوان کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد 0 29.05.2023 08:52 Ur.mehrnews.com پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ طیب اردوان کی جیت ان کی متحرک قیادت پر ترک عوام کے اعتماد کی عکاس ہے۔