سوڈان فوج اور پیراملٹری فورسز جنگ بندی میں توسیع پر آمادہ 0 29.05.2023 09:06 Ur.mehrnews.com جنگ بندی کی مدت پیر کی شام کو ختم ہورہی ہے تاہم فریقین نے الگ الگ بیان میں جنگ بندی میں توسیع پر آمادگی ظاہر کی ہے۔