ru24.pro
World News in Urdu
Май
2023

ترکمانستان کا اعلیٰ سطحی وفد ایران کا دورہ کرے گا

0
ایرانی صدر کے دفتر برائے تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل نے آج ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکمانستان کی عوامی کونسل کے چیئرمین منگل کو تہران کا دورہ کریں گے۔