ru24.pro
World News in Urdu
Май
2023

ایران دشمنی؛ یوکرائنی صدر کی جانب سے تہران کے خلاف 50 سالہ پابندیوں کی تجویز

0
یوکرائنی صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنے معاندانہ بیانات اور بے بنیاد دعوؤں کے بعد، کیف پارلیمنٹ کو تہران کے خلاف 50 سالہ پابندیاں عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔