پاکستان سے رہائی کے بعد 7 ایرانی ماہی گیر وطن پہنچ گئے 0 28.05.2023 11:34 Ur.mehrnews.com پاکستانی قید سے رہائی کے بعد 7 ایرانی ماہی گیر کراچی سے ایران پہنچ گئے۔