ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ جاری 0 28.05.2023 13:00 Ur.mehrnews.com ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج ووٹنگ جاری ہے جہاں صدر رجب طیب اردوان اور کمال کلیچ داراوگلو کے درمیان مقابلہ ہے۔