سلطان عمان کا دورہ تہران، خطے کے مسائل حل کرنے کی ایک کوشش 0 28.05.2023 10:39 Ur.mehrnews.com سلطان ثالث کی حیثیت سے امن اور صلح کا پیغام لے کر تہران آرہے ہیں جس سے علاقائی اور بین الاقوامی مبصرین کی نگاہیں ان کے دورے پر مرکوز ہیں۔