ru24.pro
World News in Urdu
Май
2023

ایران، 4 ہزار بچیوں کی موجودگی میں جشن میلاد حضرت فاطمہ معصومہؑ کا انعقاد

0
تہران؛ حضرت فاطمه معصومه سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے حرم حضرت شاہ عبد العظیم حسنی میں 4 ہزار ننھی بچیوں کی موجودگی میں جشن کا اہتمام کیا گیا۔