ru24.pro
World News in Urdu
Май
2023

سراوان میں دہشت گردی ایران اور پاکستان کے مشترکہ مفادات پر حملہ ہے، ایرانی وزارت خارجہ

0
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے جنوب مشرقی صوبائی شہر سراوان میں سرحد پار سے دہشت گرد کے سیکورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ پاکستانی وزیراعظم اور اعلی حکام کی ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدی بازار کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے دشمن بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔