پاکستان کیساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں، نریندرا مودی 0 20.05.2023 13:14 Ur.mehrnews.com بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان پاکستان کے ساتھ ہمسایوں جیسے معمول کے تعلقات چاہتا ہے۔