ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی انڈونیشیا کا دورہ کریں گے 0 20.05.2023 13:38 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر 22 مئی کو ایک اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی میں انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔