روٹ ٹو مکہ، 26 ہزار پاکستانی سعودیہ پہنچیں گے 0 21.05.2023 01:22 Ur.mehrnews.com پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن مالکی کا کہنا ہے کہ روٹ ٹو مکہ کے تحت 26 ہزار پاکستانی سعودی عرب پہنچیں گے۔