تل ابیب میں نتن یاہو مخالف مظاہرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ 0 21.05.2023 09:10 Ur.mehrnews.com مقبوضہ علاقوں میں صہیونی عوام وزیراعظم نتن یاہو کی عدالتی اصلاحات کے منصوبے کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں۔