جدہ میں عرب لیگ کے اجلاس کی اندرونی کہانی 0 20.05.2023 12:26 Ur.mehrnews.com اجلاس میں گرمجوشی نظر آئی۔ عرب لیگ میں شام کی واپسی، اسرائیل کے مقابلے میں فلسطین کی حمایت اور صہیونی حکومت کے حالیہ مظالم کی مذمت مقررین کی گفتگو کا مرکزی محور رہا۔