ru24.pro
World News in Urdu
Май
2023

ایران اور ہمسایہ ممالک کے مابین تعلقات کو خراب کرنے کیلئے اغیار سرگرم ہیں، رہبر معظم انقلاب

0
وزارت خارجہ کے عہدیداروں اور سفارت کاروں سے خطاب میں رہبر انقلابِ اسلامی نے فرمایا کہ بین الاقوامی معاملات میں حکمت عملی اور تدبیر سے کام لینے کی ضرورت ہے۔ کسی بھی ملک کی عزت و سربلندی، آبرو مندانہ خارجہ پالیسی میں مضمر ہے۔