سستی کتابوں کا حصول یقینی بنایا جائے، ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی 0 16.05.2023 18:34 Ur.mehrnews.com انٹرنیشنل بک فیئر کے دورے کے موقع پر صدر رئیسی نے کہا کہ حکومت کی خصوصی توجہ کی وجہ سے پبلشرز کو جلد خوش خبری سننے کو ملے گی۔