ایرانی بحریہ کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں، روسی نیوی چیف 0 16.05.2023 18:37 Ur.mehrnews.com روسی بحری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ مختلف شعبوں میں ایرانی بحریہ کے ساتھ معاہدے کرنے اور تعلقات کو بڑھانے کے لئے آمادہ ہیں۔