ru24.pro
World News in Urdu
Май
2023

پاکستان، افغان مہاجرین کو لیکر جانے والی گاڑیوں کو حادثہ، 6افراد جاں بحق

0
نوکنڈی کے علاقے لانڈی کے مقام پر افغان مہاجرین کو لے کر جانے والی گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔