ru24.pro
World News in Urdu
Май
2023

عوام سے رابطہ اور ضرورت مندوں کی مدد امام جعفر صادق علیہ السلام کی سیرت ہے

0
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی اجتماعی سیرت کے اہم نکات میں عوام سے رابطہ اور محتاجوں کی مدد شامل ہے۔ مدینہ والے رات کو اپنے گھروں میں ضرورت کی اشیا پاتے تھے۔ کچھ مدت گزرجانے کے بعد ان کو معلوم ہوا کہ امام جعفر صادق علیہ السلام یہ چیزیں پہنچاتے تھے۔