ترکیہ الیکشن؛ کوئی امیدوار واضح اکثریت نہ لے سکا، دوبارہ ووٹنگ کا امکان 0 15.05.2023 11:53 Ur.mehrnews.com ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوان سمیت کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کرسکا۔