ru24.pro
World News in Urdu
Май
2023

مسلح افواج کی تنصیبات کے تقدس کو پامال کرنے کی مزید کوشش برداشت نہیں کرینگے، پاکستانی آرمی چیف

0
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج اپنی تنصیبات کے تقدس اور سلامی کو پامال کرنے کی مزید کسی کوشش کو برداشت نہیں کریں گی۔