غزہ کے حالات سے پورا خطہ متاثر ہوگا، سید حسن نصراللہ
اسرائیل القدس بریگیڈ کے کمانڈروں کا نشانہ بناکر مقاومتی تنظیموں کے درمیان اختلافات ایجاد کرنا چاہتا ہے لیکن تحریک جہاد اسلامی نے دیگر تنظیموں کے ساتھ رابطہ برقرار رکھ کر صہیونی سازش کو ناکام بنادیا۔