ru24.pro
World News in Urdu
Май
2023

مقاومت طاقتور ہوگئی ہے، صہیونی جارحیت کا جواب دیا جائے گا، جنرل قاآنی

0
القدس فورس کے سربراہ نے کہا کہ چند سال پہلے مقاومت ایک ننھے پودے کی شکل میں فعالیت کررہی تھی لیکن آج یہ پودا طاقتور درخت کی شکل اختیار کرکے پوری دنیا میں اثرانداز ہورہا ہے۔ اس میں کچھ مخلص اور فداکار لوگوں کا کردار شامل ہے۔