عمران خان کا القادر ٹرسٹ کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور 0 10.05.2023 11:12 Ur.mehrnews.com نیب کی جانب سے عمران خان کے 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی، عدالت نے 17 مئی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا