شام اور ترکی کے تعلقات بحال کرنے میں مدد کرنے کے لئے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ 0 10.05.2023 13:37 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیرخارجہ نے شامی ہم منصب سے ملاقات کے دوران ترکی اور شام کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے ایران کی مدد کی پیشکش کی۔