ru24.pro
World News in Urdu
Май
2023

پاکستانی وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

0
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی ہے۔