فلسطین، تحریک جہاد اسلامی کے اسیر رہنما صہیونی جیل میں شہید 0 02.05.2023 07:19 Ur.mehrnews.com خضر عدنان نے صہیونی جیل میں 87 روز سے بھوک ہڑتال کررکھی تھی۔ فلسطینی تنظیم نے صہیونی حکومت کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔