ru24.pro
World News in Urdu
Март
2023

تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش، صدر رئیسی افتتاح کریں گے

0
تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کے بارے میں تہران میں اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر ثقافت کے معاون علی رضا معاف اور اور اعلی حکام نے شرکت کی۔