ru24.pro
World News in Urdu
Март
2023

ٹرمپ پر فردِ جرم عائد

0
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جیوری نے فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ کسی بھی موجودہ یا سابق صدر کو کرمنل چارجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔